وہ مجھ سے بچھڑتے ہوئے وداع کہنے والے دوستوں کے بیچ کھڑی مسکراتی رہی روئی نہیں خود کو پُراسراررکھنے اور اپنے آپ پر قابو پانے کی اس آخری کوشش میں بھی وہ کامیاب رہے گی میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا!!!