ہنسی آ رہی ہے نہ جانے مجھے کیوں ہنسی آ رہی ہے مگر----ہنستے ہنستے مجھے ایسا محسوس ہونے لگا ہے کہ میں رو رہا ہوں میں کیوں ہنس رہا ہوں میں کیوں رو رہا ہوں کسی نے پوچھا نہ دل نے نہ تم نے!!!