وقت کے اس پار مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ وقت بہہ رہا ہے وقت گہرا ہے وقت کا پاٹ بہت چوڑا ہے میں اسے اپنی مٹھی میں بند کرنا چاہتا ہوں میں اس پار جانا چاہتا ہوں لیکن کوئی کشتی نہیں اور میں تیرنا نہیں جانتا!!!