مری قسمت – انوار فطرت کی نظم

مری قسمت

تمہارے ساتھ
میں جب تک رہا
تو اپنے حصے کی
ہنسی بھی ہنس نہیں پایا

اور
تمہارے بعد بھی
میں اپنے حصے کے
سبھی آنسو ابھی تک
رو نہیں پایا

یہ بھی دیکھیں

اچھے دنوں کی یاد باقی ہے – صفدر سلیم سیال کی نظم

غم کرتے ہیں خوش ہوتے ہیں – قاسم یعقوب کی نظم

لاوطنی کا عفریت – نصیراحمدناصر کی نظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

برائے مہربانی شئیر کا آپشن استعمال کیجیے