بس تجھے بھول جانے کا ڈر تھا جو یہ سب کراتا رہا ورنہ کیا تھا ترے شہر تک جا کے بس لوٹ آنا مرا (شارق کیفی)