ایک تجھ سے ہی تو کہہ سکتے تھے حالِ غمِ دل شہر میں تُو ہی تو تھا دوست پرانا اپنا (کمار پاشی)