میں اُس کی آنکھ میں واپس وہ خواب چھوڑ آیا جو اُس نے بھیجا تھا نیندیں حرام کرنے کو (سید ساجد مجید طاہر)