دعا

 

اس سے ملے زمانہ ہوا لیکن آج بھی

دل سے دعا نکلتی ہے، خوش ہو جہاں بھی ہو

(محمدعلوی)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

برائے مہربانی شئیر کا آپشن استعمال کیجیے