میں اپنے ہی در پہ اپنے ملنے کا منتظر ہوں ملوں گا لیکن ابھی تو باہر گیا ہوا ہوں (محمد اظہار الحق)