کچی عمر میں کل کے دکھوں سے آج الجھنا ٹھیک نہیں پہلا ساون بھیگنے والو شاد رہو آباد رہو (خالدمعین)