نہ چاند چمکا، نہ ابر برسا، نہ پھول مہکے، نہ خواب آئے بچھڑ کے تم سے کسے بتائیں کہ حال کیسا عجیب سا تھا (رئیس وارثی)