چلا گیا ہے کہیں دور اس دفعہ شاید کہ اس کے جسم کی خوشبو بھی اب ہوا میں نہیں (سعید احمد اختر)