وہی جو آدھی رات کو چراغ بن کے جل اٹھا کسی کی یاد کا نہیں، وہ زخم کا نشان ہے (نظام الدین نظام)