ضرورت

 

ویسے بھی تجھے لوگ نئے مل ہی گئے ہیں

اور تجھ کو مری اتنی ضرورت بھی نہیں ہے

(اشفاق بابر)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

برائے مہربانی شئیر کا آپشن استعمال کیجیے