تمہیں یقیں نہیں آتا، مگر اُداس نہ ہو میں تم سے کہہ تو رہا ہوں کہ میں تمہارا ہوں (عرفان صدیقی)