ترکِ تعلق

 

تُو نے خود ترکِ تعلق کی قسم کھائی تھی

اور ہم نے تو فقط بات نباہی تیری

(شہزاداحمد)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

برائے مہربانی شئیر کا آپشن استعمال کیجیے