تمہارے جانے کے بعد ہم نے سکون ڈھونڈا کچھ اس طرح بچھڑنے والوں کے پاؤں پڑنا، انہیں جدائی سے باز رکھنا (حسیب الحسن)