مرے حق میں کوئی ایسی دعا کر میں زندہ رہ سکوں تجھ کو بھلا کر فسردہ ہوں تجھے کھو کر کہ جیسے کوئی بچہ قلم تختی گنوا کر (سیمان نوید)