رونا

کبھی کبھار ترے ساتھ باتوں باتوں میں

ہم اتنا ہنستے کہ رونا بھی بھول جاتے تھے

(شکیل سروش)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

برائے مہربانی شئیر کا آپشن استعمال کیجیے