طب سے وابستہ ہوں ناہیدؔ سو میں جانتی ہوں اس اُداسی کی دوا صرف دعا ہوتی ہے (ڈاکٹر ناہید کیانی)