اُسے کہنا مری یادوں میں مت آئے نکل جائے اُسے کہنا میں یادوں کے کبوتر مار دیتا ہوں (راؤ وحید اسد)