جس کو دیکھو وہ جدائی سے ڈراتا ہے مجھے اس محبت میں کوئی دوسرا ڈر ہے کہ نہیں (لیاقت علی عاصم)