وہ بھی کیا دن تھے کہ دیوانہ بنے پھرتے تھے سن لیا تھا ترے بارے میں کہیں سے ہم نے (جاں نثار اختر)