عہد و پیماں کی وہ چادر جس کو ہم نے بانٹ لیا تھا تیرے والا آدھ کہاں ہے میں تو برابر اوڑھے ہوئے ہوں (حلیم قریشی)