کیسی بیعت ہے اور عقیدت کیا شرط رکھ دی تو محبت کیا ساتھ چلنا تھا، عمر بھر چلتے گام دو گام کی مسافت کیا (انور شمیم)