دہلیز پر پڑی ہوئی آنکھیں ملیں مجھے مدت کے بعد لوٹ کے جب اپنے گھر گیا (توقیرتقی)