اِدھر پلڑے میں خوابوں سے بھری آنکھیں دھری ہیں اُدھر پلڑے میں سارا مال و زر رکھا گیا ہے (حسن عباس رضا)