تیری قربت کی مہک آئے گی دیواروں سے پھونک کر اسمِ وفا یاد کا گھر باندھیں گے (خرم خرام صدیقی)